پاکستان

سانحہ سوات کے بعد دریا کنارے قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن

سانحہ سوات کے بعد چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ کی ہدایت پر دریائے سوات کے کنارے قائم تمام تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

ہوٹل مالکان کا کہنا ہے کہ کیا انتظامیہ وفاقی وزیر امیر مقام اور سابق گورنر غلام مالک کے ہوٹل پر ہاتھ ڈال سکے گا وہ تو بالکل دریا سوات کے بالکل قریب ہے۔

علاوہ ازیں ناران کاغان ایبٹ آباد شمالی علاقہ جات کے دیگر علاقوں میں بھی بالخصوص دریاؤں کے کناروں پر موجود ریسٹورنٹس جنہوں نے کرسیاں میز لگا کر سیاحوں کے ڈبونے کے اسٹیشن بنا رکھے ہیں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button