حیرت انگیز

‏سابق وزیر اعلی پنجاب کی گاڑی میں اے سی لگا کر انوکھے انداز میں نماز جنازہ کی ادائیگی

‏سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور احمد وٹو کی نماز جنازہ میں اپنی قیمتی گاڑی میں اے سی لگا کر انوکھے انداز میں ادائیگی کی ویڈیو نے حیران کر دیا۔

میاں منظور احمد وٹو نماز جنازہ ادا کرنے آئے تو موسم خوشگوار ہونے کے باوجود گاڑی سے اترنے کی زحمت نا کی نماز جنازہ میں شریک دیگر افراد نے انہیں گاڑی سے باہر آنے کی درخواست کی لیکن جواب میں منظور وٹو نے کہا کہ انہیں گرمی لگ رہی ہے وہ اپنی گاڑی میں ہی اے سی لگا کر نماز جنازہ ادا کریں گے۔

جس کے بعد انہوں نے گاڑی ہی میں اے سی لگا کر نماز جنازہ ادا کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button