پاکستان

ممبر فنانس نوید اصغر چوہدری نے چئیرمین واپڈا کا چارج سنبھال لیا

ممبر فنانس واپڈا نوید اصغر چوہدری کو چئیرمین واپڈا کا چارج دیدیا گیا۔ جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری ہو گیا۔
ترجمان واپڈا کا کہنا ہے کہ نوید اصغر چوہدری نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے

حکومت نے واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے چیئرمین کے عہدے کی ذمہ داریاں نوید اصغر کو سونپنے کا فیصلہ کیا ہے،

ذرائع نے بتایا کہ ’ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد وزارتِ آبی وسائل نے چیئرمین کے عہدے کی ذمہ داری مالیاتی رکن نوید اصغر کو سونپنے کی سمری وزیر اعظم کے دفتر بھیجی تھی‘۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button