دنیا

ایران پر امریکی حملہ, وزیر خارجہ عباس عراقچی روسی صدر سے ملاقات کے لیے روانہ

ایران پر امریکی حملہ کے بعد صورتحال کی کشیدگی کے پیش نظر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی روسی صدر پیوٹن سے اہم ترین ملاقات کے لیے روانہ ہو رہے ہیں ایرانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران خطے میں جنگ کے پھیلاو کو مدنظر رکھتے ہوئے روس اور چین سے مشاورت سے امریکی حملہ پر مستقبل قریب کی جنگی حکمت عملی مرتب کرے گا!

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button