سیاست

شاہ محمود قریشی کی نو مئی کے مقدمے میں ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے شاہ محمود قریشی کی نو مئی کے مقدمے میں ضمانت منظور کرلی۔

عدالت نے تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت منظور کی، اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے گزشتہ روز دلائل کے بعد محفوظ کیا تھا، شاہ محمود قریشی کی ابھی سات مقدمات میں ضمانتیں زیر سماعت ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button