پاکستان

‏امریکہ کے پاکستان سے فوجی اڈے مانگنے کا بھارتی پروپیگنڈا جھوٹا ہے

‏امریکہ کے پاکستان سے فوجی اڈے مانگنے اور پاکستانی فضائی حدود استعمال ہونے کا بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا جھوٹا اور بےبنیاد ہے، وزارتِ اطلاعات و نشریات بعض عناصر اپنی خواہشات کو خبر بنا کر پیش کرنے عادی ہو چکے ایسے افراد کے خلاف کاروائی کی جائے گی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات میں اس نقطہ پر ہرگز کوئی بات نہیں کی بھارت سمیت سوشل میڈیا پر اس حوالے سے چلنے بے بنیاد خبروں کو مسترد کرتے ہیں!

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button