سائنس

موبائل آپریٹرز کی جانب سےصارفین کو 2 جی بی ڈیٹا اور 200 ان نیٹ منٹ بالکل مفت

پی ٹی اے اور موبائل آپریٹرز کی جانب سے 20 کروڑ ٹیلی کام صارفین کا ہدف عبور کرنے پر 20 جون کو 24 گھنٹوں کیلئے 2 جی بی ڈیٹا اور 200 ان نیٹ منٹ بالکل مفت مہیا کیے جائیں گے، یہ سہولت حاصل کرنے کیلئے کسی بھی نیٹ ورک سے ٭2200# ڈائل کریں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button