نئے بجٹ میں حکومت نے درآمدی سگریٹ اور اس جیسی مصنوعات پر مزید ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکس کا حساب پیکٹ کی قیمت کے کم از کم 130% کی بنیاد پر کیا جائے گا جس میں کسٹم ڈیوٹی اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی شامل ہے۔