پاکستان

عید الضحٰی, قربانی والے جانوروں کی مزاحمت سے 144 افراد زخمی

عید الضحٰی کے موقع پر ‏پنجاب میں قربانی کرنے دوران جانوروں کی مزاحمت سے حادثات میں 144 افراد زخمی ہوگئے۔ جن میں سے 33 شدید زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا، سرکاری ریکارڈ کے مطابق 111 کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی۔1122 کے ذرائع کے ہسپتال منتقل ہونے والے زخمیوں میں سے تین کی حالت نازک ریکارڈ کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button