دنیا

صدر ٹرمپ کا تجارتی ٹیرف کا فیصلہ غیر قانونی قرار

امریکہ کی ایک عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تجارتی ٹیرف کو غیر قانونی قرار دے دیا
امریکی عدالت برائے بین الاقوامی تجارت کا کہنا ہے کہ امریکی آئین کے مطابق صرف کانگریس ہی کو دوسرے ممالک کے ساتھ تجارت پر فیصلے لینے کا اختیار ہے
ورلڈ فوڈ پروگرام کا کہنا ہے کہ ‘بھوکے لوگوں کا ہجوم’ وسطی غزہ میں خوراک کی فراہمی کے ایک گودام میں زبردستی داخل ہوگیا
اسرائیلی نے حماس کے غزہ چیف اور یحییٰ سنوار کے بھائی محمد سنوار کو ہلاک کرںے کا دعویٰ کیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button