پاکستان

عاصم منیر فیلڈ مارشل کا عہدہ لینے والے پہلے حافظ قرآن سپہ سالار بن گئے

حافظ عاصم منیر دنیا کی تاریخ میں پہلے حافظ قرآن فیلڈ مارشل کے عہدے کا اعزاز حاصل کرنے والے سپہ سالار بن گئے

فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں – فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ  یہ اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے نام وقف کرتا ہوں

صدر پاکستان، وزیرِ اعظم اور کابینہ کے اعتماد کا شکر گزار ہوں۔ یہ اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانے کے لیے لاکھوں عاصم بھی قربان ہیں۔

یہ انفرادی نہیں بلکہ افواجِ پاکستان اور پوری قوم کے لئے اعزاز ہے

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا قوم کا شکریہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button