
پاکستان نے بھارتی کی جانب سے لگائے بے بنیاد الزامات اور سفارتی عملے کے ساتھ کیے گئے برتاو کے بعد بھارتی تمام فلائٹس کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے
ڈیلی میل اردو کو ملنے والی تازہ ترین تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے نیشنل سکیورٹی کے اہم اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ بھارت آئندہ اپنی کسی بھی قسم کی فلائٹس کے لیے پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکے گا ۔
Very nice