پاکستان

لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں 4 روز کام، قومی کفایت شعاری پالیسی پر عمل شروع

لاہور ہائی کورٹ سمیت صوبے بھر کی عدالتوں میں قومی کفایت شعاری پالیسی پر عمل شروع ہو گیا۔

لاہور ہائی کورٹ سمیت صوبے بھر کی ماتحت عدالتوں میں آج سے عدالتی چھٹی ہو گی۔

لاہور ہائی کورٹ کے تمام علاقائی بینچز میں کیسز کی سماعت نہیں ہو گی جبکہ ماتحت عدالتوں میں صرف اہم نوعیت کے کیسز کی سماعت ہو گی۔

لاہور ہائی کورٹ میں کیسز دائر کرنے کے لیے ارجنٹ سیل 50 فیصد اسٹاف کے ساتھ کھلا رہے گا۔

لاہور ہائی کورٹ سمیت ماتحت عدلیہ میں ہفتے میں 4 روز عدالتی کام ہو گا۔

Related Articles

جواب دیں

Back to top button