
جرائم
ملک ریاض حسین کے دست راست کرنل (ر) خلیل الرحمٰن مجرم قرار
اسلام آباد کی عدالت نے بحریہ ٹاؤن کے بانی ملک ریاض حسین کے دست راست اور بحریہ ٹاؤن کے وائس چیف ایگزیکٹو کرنل (ر) خلیل الرحمٰن کو مجرم قرار دے دیا۔
ایف آئی اے کی تحقیقات کے مطابق ملزم تقریباً 1.6 ارب روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث پایا گیا۔
عدالت نے 10 سال قیدِ بامشقت، 25 ملین روپے جرمانہ اور غیر قانونی اثاثوں کی ضبطگی کا حکم دے دیا۔



