پاکستان

امریکہ کی پاکستان میں ویزا سروسز غیر معینہ مدت کے لیے بند

امریکی ایمبیسی نے پاکستان میں اپنی ویزا سروسز غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی ہیں

ایمبیسی کے ذرائع ڈیلی میل اردو کو بتایا کہ خطے میں جاری سنگین صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے امریکی حکومت کے احکامات کی روشنی میں پاکستان ایمبیسی اسلام آباد سمیت لاہور اور کراچی کے کونسل خانوں میں بھی ویزا سروسز بند کر دی گئیں ہیں

نئے احکامات تک پاکستان بھر میں یہ سروسز بند رہے گی!

Related Articles

جواب دیں

Back to top button