پاکستان

پنجاب پولیس میں ڈی پی اوز کے تقرر و تبادلے

آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم نے متعدد ڈی پی اوز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے، نوٹیفکیشن

ڈاکٹر اسد ملہی کو ڈی پی او اوکاڑہ تعینات کردیا گیا

کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کو ڈی پی او سیالکوٹ تعینات کردیا گیا

ساجد حسین کھوکھر کو ڈی پی او جھنگ تعینات کردیا گیا

ارسلان زاہد کو ڈی پی او ننکانہ صاحب تعینات کردیا گیا

وقار عظیم کو ڈی پی او میانوالی تعینات کردیا گیا

محمد عابد کو ڈی پی او خانیوال تعینات کردیا گیا

اخلاق اللہ تارڑ کو ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کردیا گیا

شفیق احمد چودھری کو ڈی پی او جہلم تعینات کردیا گیا

عثمان اکرم گوندل کو آر پی او ملتان تعینات کردیا گیا

سہیل چودھری کو کماننڈٹ پولیس ٹریننگ کالج لاہور تعینات کردیا گی

محبوب اسلم کو ڈی آئی جی ایلیٹ فورس تعینات کردیا گیا

فیصل علی راجہ کو ڈی آئی جی پٹرولنگ پولیس تعینات کردیا گیا

کامران عادل کو ڈی آئی جی ٹیلی کمیونیکیشن تعینات کردیا گیا

Related Articles

جواب دیں

Back to top button