پاکستان

بسنت کا شکار، 19 سالہ نوجوان پتنگ کی ڈور سے زخمی

ایک اور نوجوان پتنگ کی ڈور کی زد میں آگیا 19 سالہ نوجوان فیصل منظور پتنگ کی ڈور کی زد میں آکر زخمی ہو گیا خالق نگر کاہنہ کے رہائشی نوجوان کو لاہور جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسے 14 ٹانکے لگے۔ڈاکٹرز کے مطابق فیصل منظور کی حالت خطرے سے باہر ہے سوال یہ ہے کہ کیا یہ ڈور پنجاب حکومت عین بنائے گئے قوانین کے مطابق ہے اگر نہیں تو پولیس نے ایسے عوامل کے خلاف کیا کارروائی کی؟

Related Articles

جواب دیں

Back to top button