پاکستان

جنید صفدر کی شادی میں سکیورٹی کلیرنس نہ ملنے کے باعث متعدد مہمان شرکت نہ کر سکے

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی میں سکیورٹی کلیرنس نہ ملنے کے باعث متعدد مہمان دعوت ولیمہ کی تقریب میں شرکت نہ کر سکے۔جنید صفدر کی تقریب دعوت ولیمہ میں جہاں وزیراعظم شہباز شریف فیلڈ مارشل عاصم منیر چیف آف ڈیفنس فورسز سمیت دیگر اعلی ترین شخصیات موجود تھیں وہاں بہت سے ایسے مہمان مایوس ہو کر واپس لوٹ گئے جنکو سکیورٹی کے عملے نے دعوتی کارڈز ہاتھوں میں ہونے کے باوجود تقریب میں داخل ہونے سے روک لیا متعدد مہمانوں کو اپنی فیملیز کے ہمراہ شرکت کے بغیر لوٹنا پڑا!

Related Articles

جواب دیں

Back to top button