پاکستان

محکمہ پولیس سندھ میں 45 ڈی ایس پیز کی ایس پی کے عہدے پر ترقی

سندھ پولیس میں ڈی ایس پی سے ایس پی کے عہدے پر ترقیوں کا نوٹیفکیشن جاری
محکمہ پولیس سندھ میں 45 ڈی ایس پیز کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
منصور علی بزدار، زکریا عالم خان اور اظہار حسین لہوری کو ترقی مل گئی
عدیل رضا یوسفزئی، محمد اسلم انور اور محمد بخش خشکی بھی ترقی پانے والوں میں شامل
جہانگیر احمد ہاشمی، غلام مصطفیٰ کاچلو اور ذوالفقار حیدر کو ایس پی تعینات کر دیا گیا
عبدالقیوم مزاری، سکندر علی شاہ اور خالد جاوید بھی ترقی پانے والوں میں شامل
آصف جاوید، خلیل جاوید اور جاوید حسین واڈھو کو بھی ایس پی کے عہدے پر ترقی
ظہور احمد سومرو، غلام سرور وسرو اور اسرار احمد خان چانزی کی ترقی منظور
محمد اسلم راجپوت، مسرور احمد جتوئی اور حسن وقار کو بھی ترقی مل گئی
فہمیدہ عباسی، ذکی ملک اور عدیل ارشد پھلو کو ایس پی کے عہدے پر ترقی
نذیر احمد سومرو، حافظ عبدالقادر چھاچھر اور محمد پنہاں بھٹو بھی شامل
شاہ نواز میمن کو بھی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

Related Articles

جواب دیں

Back to top button