جرائم

ایڈیشنل سیشن جج لاہور کی عدالت سے ہینڈ واش چوری، مقدمہ درج

ایڈیشنل سیشن جج لاہور نور محمد بسمل کی عدالت سے ہینڈ واش چوری ہوگیا۔

پولیس کو درخواست موصول ہوئی تو پولیس نے درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔

چوری شدہ ہینڈ واش کی قیمت ایک ہزار روپے لکھوائی گئی ہے۔

جج صاحب کے ہینڈ واش چوری ہونے کا اسلام پورہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

اب ہینڈ واش عملے نے چوری کیا یا کسی اور نے پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے شواہد اکھٹے کئے جا رہے ہیں!

Related Articles

جواب دیں

Back to top button