پاکستان
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کے موقف پر صدر سی پی این ای کی وضاحت
صدر سی پی این ای کاظم خان نے سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کے پارٹی لائنز پر محیط سیاسی موقف کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز کا انکے موقف سے اختلاف یا اتفاق ضروری نہیں یہ انکا ذاتی موقف ہے
انہوں نے اس امر کی بھی وضاحت کی کہ سی پی این ای تمام ڈمی نیوز پیپر از خود نشاندہی کرتی ہے چاہے وہ ہمارا ممبر ہی کیوں نہ ہو
حکومت کو چائیے وہ بلا امتیاز ایسے اخبارات کو سینٹرل میڈیا لیسٹ سے نکال دے!



