پاکستان

شہباز شریف لندن سے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف لندن سے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ بحرین اور لندن کے چار روزہ دورے کے بعد ان کی واپسی ہوئی ہے، جہاں وہ میڈیکل چیک اپ کے لیے گئے تھے۔ لاہور پہنچنے کے بعد وہ آج رات اپنی رہائش گاہ پر قیام کریں گے اور کل نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات کریں گے،جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد روانہ ہوں گے !

Related Articles

جواب دیں

Back to top button