سیاسیات

سہیل آفریدی کی شہباز شریف سے 4 دسمبر کو اہم ملاقات ہو گی

وزیر اعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی 4 دسمبر کو اسلام آباد میں وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے اہم ملاقات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اس ملاقات بانی پی ٹی آئی عمران خان جو کہ اڈیالہ جیل میں قید ہیں سے وزیر اعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کی ملاقات سمیت دیگر حکومتی سطح پر مشاورت کے عمل کو شروع کیا جائے گا

تاکہ ماضی قریب میں شروع ہونے والی شدت آمیز سیاست کو ملکی مفاد میں بہتر کیا جا سکے۔

Related Articles

جواب دیں

Back to top button