کھیل

پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز جیت لی

پاکستان نے ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں سری لنکا کو بآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں پاکستان نے سری لنکا کا 115 رنز کا ہدف بآسانی 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، بابر اعظم 34 گیندوں پر 37 رنز کی زمہ دارانہ اننگز کھیل کر وکٹ پر موجود رہے۔

Related Articles

جواب دیں

Back to top button