پاکستانسپیشل رپورٹ
شہید ارشد شریف قتل کیس کا فیصلہ تین دسمبر کو ہو گا

شہید صحافی ارشد شریف کے قتل کا کیس تین دسمبر 2025 کو سنا جائے گا
وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس عامرفاروق اور جسٹس روزی خان کیس کی سماعت کریں گے
ارشد شریف کو 23 اکتوبر 2022 کو کینیا میں ٹارگٹ کر کے قتل کیا گیا ارشد شریف کی والدہ بھی حال ہی میں اپنے لخت جگر کے انصاف کے مقدمے کا انتظار کرتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملی تھیں!



