پاکستانسپیشل رپورٹ

دبئی ائیر شو، انڈین ائر فورس کی ٹیم پاکستانی لڑاکا طیاروں کے سٹال پر پہنچ گئی

دبئی ائیر شو 2025 میں پاکستان ائیر فورس کے سٹال پر انڈین ائیر فورس کی ٹیم نے پاکستانی لڑاکا طیاروں کے ماڈلز کا معائنہ کیا اور تفصیلی جانکاری حاصل کی۔

پاکستانی سٹال پر موجود تکنیکی ائیر فورس کے آفیسر نے انڈین ائیر فورس کے افسران کو تفصیلی بریفنگ دی۔

ذرائع نے ڈیلی میل اردو کو بتایا کہ انڈین ائیر فورس کے وفد نے عالمی سطح پر پاکستانی ائیر فورس کی پہلے درجوں پر رینکنگ مد نظر رکھتے ہوئے بریفنگ کے دوران ایک ایک پوائنٹ کو نوٹ کیا

اس منظر کو دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے پیشہ ور افراد نے گہری دلچسپی سے دیکھا اور تصاویر حاصل کیں!

Related Articles

جواب دیں

Back to top button