پاکستانسیاسیات

کالعدم تحریک لبیک کے 23 ارب 40 کروڑ کے اثاثے اور 92 بینک اکاؤنٹس منجمد

کالعدم تحریک لبیک کے 23 ارب 40 کروڑ کے اثاثے اور 92 بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے ہیں

کالعدم جماعت کے 90 فنانسرز کے خلاف مقدمات جبکہ نفرت انگیز مواد پھیلانے پر مزید 31 کیسز درج کر دیئے گئے ہیں

کالعدم جماعت سے جدید اسلحہ، بلٹ پروف جیکٹس اور شیلز کی بڑی تعداد برآمد کر لی گئی ہے

پنجاب میں 84 فیصد آئمہ کرام کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کر لیا، آئندہ چند دنوں میں 100 فیصد رجسٹریشن مکمل ہو جائے گی

محکمہ داخلہ پنجاب نے پانچ وفاق المدارس کو آن بورڈ کر لیا ہے، بہت جلد پنجاب میں مدارس کی رجسٹریشن شروع ہوگی

Related Articles

جواب دیں

Back to top button