
سیاسیات
مریم نواز اپنے صاحبزادے جنید صفدر کے ہمراہ نجی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئیں
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اپنے صاحبزادے جنید صفدر کے ہمراہ نجی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئیں۔
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اپنے دورہ برازیل کے بعد جنیوا سوئٹزرلینڈ گئیں جہاں انہوں نے اپنا طبی معائنہ کرایا
بعد ازاں وہ لندن پہنچیں جہاں انہوں نے اپنے والد میاں محمد نواز شریف سمیت خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ ملاقاتیں کیں جن میں 27ویں ترمیم کے بعد کی ملکی سیاسی صورتحال پر بھی غور کیا گیا
وزیر اعلی پنجاب اپنے خاندان کے دیگر ممبران سے نجی مصروفیات کے حوالے سے وقت گزارا بعد ازاں وہ لندن سے اپنے صاحبزادے جنید صفدر کے ہمراہ لاہور واپس پہنچ گئیں!



