
پاکستان
پی ائی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس، شعبہ انجنئرنگ کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ
پی ائی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا جس میں پی ائی اے بورڈ کو شعبہ انجنئرنگ کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
بریفنگ میں عصر حاضر کی حفاظتی معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے کو گزشتہ دو سال کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
5 سال کی مدت کے بعد یورپی اور برطانوی فضائی آپریشن کا اجازت نامہ حاصل کرنے کیلئے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
بورڈ آف ڈاریکٹرز نے شعبہ انجنئرگ کے تمام معاملات کا ملکی و غیر ملکی فضائی صنعت کا تقابلی جائزہ لیا
بورڈ کی جانب سے جہازوں کی جامع دیکھ بھال اور ان کو واپس فضائی اپریشن میں شامل کرنے کے اقدامات کو سراہا
مذکورہ بالا کارکردگی اور ممکنہ نجکاری کو مدنظر رکھتے ہوئے پی ائی اے بورڈ کا، کافی عرصے سے زیر غور، شعبہ انجنئرنگ کو مخصوص الاونس دینے کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔



