سپیشل رپورٹکاروبار

پاکستان سے نکالی گئیں انتہائی قیمتی معدنیات کی پہلی کنسائنمنٹ امریکہ پہنچ گئی

امریکی کمپنی یو ایس اسٹریٹجک میٹلز اور ایف ڈبلیو او کے درمیان معاہدے کے تحت پاکستان سے نکالی گئیں انتہائی قیمتی معدنیات کی پہلی کنسائنمنٹ امریکہ پہنچا دی گئی یہ معدنیات مقناطیسی آلات ہائبرڈ گاڑیوں جدید بیٹریوں میں عام طور پر استعمال میں آتی ہیں پاکستان کو اس پہلی کنسائنمنٹ جو امریکہ کو بھیجی گئی کی بدولت 500 ملین ڈالرز کی رقم حاصل ہوئی

واضح رہے کہ حال ہی میں امریکہ اور پاکستان کے درمیان قیمتی معدنیات نکال کر امریکہ کو فراہم کرنے کے حوالے سے ایف ڈبلیو او فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن اور امریکی کمپنی یو ایس اسٹریٹجک میٹلز کے درمیان اہم ترین معاہدہ طے پایا تھا جس کے تحت یہ معدنیات امریکہ روانہ کی گئیں ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

Back to top button