
قصور مصطفٰی آباد مرد و خواتین کی پارٹی کی ویڈیو وائرل کرنے پر سخت ایکشن سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی ذاتی دلچسپی کے باعث ہوا
ملک احمد خان نے اعلی پولیس حکام کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ اس کیس میں پولیس کی زیادتی کو ہرگز نظرانداز نہیں کیا جا سکتا
اس سے ہماری حکومت کی بھی بدنامی ہو گی جس کے بعد سخت کارروائی عمل میں لائی گئی
درحقیقت فارم ہاوس پر چھاپہ صرف اس لئے مارا گیا کہ متعلقہ فارم ہاؤس پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کی ملکیت ہے !