پاکستانسپیشل رپورٹ

ایس پی عدیل اکبر کی پراسرار موت پر آپریٹر کا بیان

ایس پی عدیل اکبر کے آپریٹر کا بیان
ایک اور کال آئی جس کے بعد نجی ہوٹل کے سامنے عدیل اکبر نے مجھ سےگن مانگ لی، میں نے میگزین نکال کر گن ایس پی عدیل اکبر کو دے دی
عدیل اکبر نے سکیورٹی چیکنگ کے دوران پوچھا یہ گن چلتی بھی ہے کہ نہیں، عدیل اکبر نےکہا” لاؤ میگزین مجھے دو، اس میں کتنی گولیاں ہیں۔میں نے میگزین عدیل اکبر کے حوالے کیا اور کہا اس میں 50 گولیاں ہیں۔
عدیل اکبر اپنی سرکاری گاڑی ڈبل کیبن کی پچھلی سیٹ پر بیٹھے تھے، میں اور ڈرائیوار گاڑی کی اگلی نشست پر موجود تھے، عدیل اکبر نے میگزین لیکر گن میں لوڈ کی، چند لمحوں بعد اچانک فائر کی آواز آئی!

Related Articles

جواب دیں

Back to top button