پاکستان

سرکاری ملازمین کیلئے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگا دی

بغیر منظوری سوشل میڈیا پر حکومتی پالیسی یا ذاتی رائے دینا ممنوع قرار،

ذاتی شہرت یا سوشل میڈیا پر خود نمائی سختی سے ممنوع قرار

سول سرونٹس کو سوشل میڈیا پر بیانات، رائے یا معلومات شیئر کرنے کے لئے محتاط رہنے کی بھی ہدایت کردی

ہدایات پر عمل نہ کرنے والے افسران کے خلاف سخت کارروائی ہو گی

افسران کا عمل عوامی تاثر پر اثر انداز ہوتا ہے، محتاط رہنے کی ہدایت،

فیس بک، ٹوئٹر، واٹس ایپ، انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور یوٹیوب سمیت تمام پلیٹ فارمز پر احتیاط لازم قرار دے دیا

Related Articles

جواب دیں

Back to top button