حادثات

گوجرانوالہ، کار پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق دو خواتین زخمی

گوجرانوالہ، چیانوالی کے قریب گاڑی پر فائرنگ ، کار الٹ گئی ، ڈرائیور سمیت دو افراد جانبحق دو خواتین زخمی ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے
فریقین میں پرانی دشمنی بتائی گئی ہے
مقتول عدالت پیشی کے بعد واپس گھر جا رہے تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button