پاکستان

سی پی این ای کا روزنامہ” الجمیعت سرحد” کے چیف ایڈیٹر سید علی نواز گیلانی کے انتقال پر اظہار تعزیت

کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے روزنامہ”الجمیعت سرحد” کے انتقال پر گہرے دکھ اور دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ایک مشترکہ بیان میں سی پی این ای کے صدر کاظم خان، سیکریٹری جنرل غلام نبی چانڈیو و دیگر عہدیداروں اور تمام اراکین نے رکن اخبار ”الجمیعت سرحد” کے چیف ایڈیٹرسید علی نواز گیلانی کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے

اور مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوارن کو اس سانحہ پر صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!

Related Articles

جواب دیں

Back to top button