پاکستانسپیشل رپورٹ

وفاقی حکومت کا تمام افغان مہاجر کیمپ بند کرنے کا حکم

وفاقی حکومت نے تمام افغان مہاجر کیمپ بند کرنے کا حکم دے دیا۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر قائم کم و بیش 17 افغان مہاجر کیمپ کیے جا رہے ہیں۔

ڈیلی میل اردو کو دستیاب دستاویزات کے مطابق پنجاب حکومت نے دیگر صوبائی حکومتوں کے مقابلے میں اس اقدام کو اپنی اولین ترجیح سمجھتے ہوئے ڈی سی او میانوالی کو تحریری احکامات جاری کیے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ میانوالی میں قائم افغان مہاجر کیمپ کو فوری طور پر ختم کیا جائے

دیگر علاقوں میں بھی ہنگامی طور ان احکامات پر عملدرآمد کے لیے کام شروع کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

Back to top button