حیرت انگیزصحت
خاتون کے پانچ بچوں کی پیدائش۔۔ نام عمران خان اور ان کی فیملی کے نام پر رکھ دیئے
ڈیرہ غازی خان میں ایک خاتون کے پانچ بچوں کی پیدائش۔۔بچوں کے نام بانی پی ٹی آئی اور ان کی فیملی کے نام پر رکھے گئے۔
مقامی ڈاکٹر کے مطابق بچوں اور زچہ کی صحت بالکل نارمل ہیں اور انھیں پیدائش کے چند روز بعد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا تھا، خاتون کے ہمسائے کا کہنا ہے کہ یہ فیملی پی ٹی آئی سے تعلق رکھتی ہے جبکہ عمران خان کی حد سے زیادہ دیوانی ہے۔



