جرائم

زمین تنازعہ, سگے تایا نے یتیم بھتیجے کو قتل کرکے لاش نہر میں پھینک دی

حویلی لکھا،سگے تایا نے یتیم بھتیجے کو زمین کے تنازعہ پر گلہ دبا کر قتل کرکے لاش نہر لوئر سہاگ میں پھینک دی
پولیس نے ملزم کو گرفتار لیا ،1122 ریسکیو نے لاش نکال لی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button