ایس ڈی او باٹا پور پر بجلی چوروں کا تشدد ۔۔۔۔۔ایک کے بعد ایک ایسے واقعات ھورھے ھیں لیکن ارباب اختیار ستو پی کر سب اچھا کی بانسری بجا رھے ھیں۔
ایسے واقعات میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دینی چاہیے تاکہ محکمہ کی رٹ قائم ھو سکے ورنہ اس طرح کے واقعات وقوع پذیر ھوتے رھے تو ھر چوک میں ملازمین کے ساتھ یہی سلوک ھو گا۔



