سیاست

بلاول بھٹو زرداری کا جیالوں کا روڈ حادثے میں جاں بحق ہونے پر اظہارِ

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا جیالوں کا روڈ حادثے میں جاں بحق ہونے پر اظہارِ افسوس

پیپلز پارٹی کے جیالے افتخار علی اور زین علی اپنے قائد شہید ذولفقار علی بھٹو کو سلام عقیدت پیش کرنے آرہے تھے،

بنگل دیرو میں پیش آنے والے روڈ حادثے میں جانی نقصان پر بہت افسوس ہوا،

عرفان تنیو اور زین کے بلند درجات کے لئے دعا گو ہوں،

عرفان اور زین کے گھر والوں کے غم میں برابر کا شریک ہوں،

حادثے میں زخمی افراد کی جلد صحتیابی کی دعاگو ہوں،سوگوار خاندان کے لئے صبر و جمیل کی دعا کرتا یوں،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button