سیاست

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر انتقال کرگئے

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور بزرگ سیاستدان سینیٹر تاج حیدر مختصر علالت کے بعد 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما انتقال کرگئے، اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تاج حیدر کراچی کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

پیپلزپارٹی کے سینیٹر وقار مہدی نے کہا ہے کہ تاج حیدر کی سیاسی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا، وہ ہمارے دیرینہ ساتھی اور بہترین سیاسی کارکن تھے، تاج حیدر پیپلزپارٹی کے بنیادی ونظریاتی کارکنان میں سے ایک تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button