پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جنگ کی کہانی برطانوی نشتریانی ادارے ٹیلگراف کی زبانی۔۔۔۔۔اعتراف صرف پاکستان کی بھارت پر بالادستی تک محدود نہیں بلکہ یہ بالادستی باور کرواتی ہے کہ چین اور پاکستان کے اشتراک سے ابھرنے والے ائیر کرافٹس کی کامیابی نے یورپ سمیت دنیا بھر کو مات دے دی ہے
رافیل سے ایک قدم آگے جے 10 اور جے ایف 17 تھنڈر نے نئی مارکیٹ بنا ڈالی ہے
پاک فضائیہ دنیا کی صرف کامیاب ائیر فورس ہی نہیں بلکہ اپنے لیے خود لڑاکا طیارے بنانے والی دنیا کی واحد ائیر فورس بھی ہے جو اقوام عالم کے لیے ایک جھٹکا ہے!