
بھارت کی کراچی پورٹ پر حملے کی تیاری،بھارت نے اپنا بحری بیڑا تعینات کردیا،بحری بیڑا اسوقت پاکستان کی حدود سے 300 سے 400 ناٹیکل مائل پر موجود ہے۔ بحری بیڑا سپر سونک میزائلوں براہموس سمیت دیگر جدید میزائلوں اورائیر کرافٹ کرئیر سے لیس ہے۔
برطانوی نشتریانی ادارے ٹیلی گراف کے مطابق بھارتی نیوی بھاری نفری اس جہاز پر تعینات کی گئی ہے