
گجرات،کھاریاں، جلال پور جٹاں اور نارووال کے کچھ علاقے اس وقت بھارتی حملوں کی زد میں ہیں۔ ابھی تک کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ڈرونز گرائے گئے ہیں کچھ کو ائیر ڈیفنس سسٹم سے ناکام بنایا گیا ہے
سیالکوٹ سیکٹر پر بھاری گولہ باری جاری ہے جس کا پاک فوج منہ توڑ جواب دے رہی ہے
آزاد کشمیر چکھوٹی سیکٹر سمیت مختلف سرحدوں پر بھی بھاری جنگی جنون کا بھرپور جواب دیا جارہا ہے