پاکستان

پاکستان آرمی کے لیفٹیننٹ نور اللہ لائن آف کنٹرول پر شہید ہوگئے

پاکستان آرمی کے بہادر محافظ لیفٹیننٹ نور اللہ لائن آف کنٹرول نیکرون سیکٹر پر شہید ہوگئے۔

دشمن کا انتہائی بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے اپنی جان وطن عزیز پر نچھاور کر دی نوجوان شہید لیفٹیننٹ نور اللہ کا تعلق بلوچستان کوئٹہ سے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button