پاکستان

آبی دہشت گردی، بھارت نے بگلیہار ڈیم سے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا

‏بھارت نے آبی دہشت گردی کرت ہوئے بگلیہار ڈیم سے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا۔

دریائے چناب میں پانی کی آمد 40710 کیوسک ہے۔

یاد رہے کہ بھارت نے 4 مئی کو بگلیہار ڈیم سے دریائے چناب کا پانی روک دیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button