شو بز

گلوکارہ سارہ رضاخان کی والدہ انتقال کر گئیں

پاکستان کی نامور گلوکارہ سارہ رضاخان کی والدہ کلثوم بیگم کینسر کے مرض کے باعث انتقال کر گئیں۔وہ طویل عرصے سے کینسر کے خلاف جنگ لڑ رہی تھیں اور علاج کے سلسلہ میں امریکہ میں مقیم تھیں خاندانی ذرائع کے مطابق گلوکارہ سارہ رضاخان کی والدہ کی اج امریکہ ہی میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی جس کے بعد ان کی امریکہ ہی میں تدفین کر دی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

Back to top button