پاکستان

پاک فوج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، اب تک 25 اسرائیلی ساخت کے ہیروپ ڈرونز گرا چکے ہیں: آئی ایس پی آر

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی پریس کانفرنس کے بعد آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے پاکستان اب تک 25 اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرونز گرا چکا ہے،

اسرائیلی ساختہ ڈرون سوفٹ کِل اور ہارڈ کِل ہتھاروں سےگرائے ہیں، یہ بزدلانہ حملہ بھارت کی پریشانی اور بوکھلاہٹ کی نشانی ہے،

لائن آف کنٹرول پر بھی بھارت نے بھرپور نقصان اٹھایا اور اٹھا رہا ہے،

پاکستان کےمختلف علاقوں سےاسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرونز کا ملبہ اٹھایا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button