سیاسیات

ضمنی الیکشن کے نتائج، اب ن لیگ کو پیپلز پارٹی کی ضرورت نہیں رہے گی!

ضمنی الیکشن کے نتائج پاکستان کی سیاست کو آئندہ تین ماہ میں تبدیل کرنے جارہے ہیں،

سامنے آنے والے نتائج سے لگتا ہے آج ن لیگ کے پانچ ممبران جیت جائینگے،اس طرح ن لیگ کو پارلیمان میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کیلیے مستقبل قریب میں پی پی پی کی ضرورت نہیں رہے گی،

لیکن مولانا فضل رحمان کی اہمیت بہت بڑھ جائے گی،

اگر پاکستان پیپلزپارٹی حکومت سے نکل جاتی ہے تو اگلے بجٹ سے قبل ممکن ہے پاکستان کے صدر مملکت بھی تبدیل ہوجائیں،

کروٹیں لیتی سیاست نواز شریف کو مضبوط کر رہی ہے اور انکا کردار بہت اہمیت کا حامل ہو رہا ہے

Related Articles

جواب دیں

Back to top button