پاکستانسپیشل رپورٹ

ورلڈ بینک کے وفد کی سیکرٹری بلدیات سے ملاقات

ورلڈ بینک کے 7 رکنی وفد نے سیکرٹری بلدیات پنجاب سے ملاقات کی اور پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ڈی پی) اور پنجاب سیٹیز پروگرام (پی سی پی) کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔

وفد نے پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی کا دورہ بھی کیا،

جہاں منیجنگ ڈائریکٹر سید زاہد عزیز نے پی سی پی اور دیگر منصوبوں کے اہداف و پیش رفت پر مفصل بریفنگ دی۔

وفد میں کیتھرین، ڈیو، سالم، صہیب رشید، کارلو، سیماب، اور شہناز ارشد شامل تھے۔

Related Articles

جواب دیں

Back to top button